ایم کیو ایم کے بانی عمران فاروق قتل کیس میں ورانٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: یہاں کی ایک انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی ایس) نے بدھ کے روز متحدہ قومی تحریک (ایم کیو ایم) کے بانی عمرا ن فاروق قتل کیس میں گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیے۔
عدالت نے عمران فاروق قتل کیس کی سماعت کے دوران یہ وارنٹ جاری کیے اور پولس کو ہدایت کی کہ ملزم کو گرفتار کر کے کہ آئندہ سماعت کے دوران عدالت میں پیش کیاجائے۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے استغاثہ نے سماعت کے دوران کیس سے متعلق دستاویزات تیار کرنے لیے مزید مہلت چاہی۔اس سے قبل اے ٹی ایس نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں ملوث افتخار حسین، محمد انور اور کاشف کامران کے خلاف ہمہ وقتی وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔

Title: arrest warrant issued for mqm founder in imran farooq case | In Category: پاکستان  ( pakistan )